کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرق وسطیٰ کے 8ممالک کی فضائی حدود 5ویں روز بھی معطل رہیں،مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث پاکستان سے آج بھی 166پروازیں منسوخ ہو گئیں۔