اسلام آباد (28 مارچ 2026): وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ میں ثالث بننا پاکستان کیلیے تاریخی لمحات ہیں، دعا ہے کہ کامیابی کا سہرا اسلام آباد کے سر پر بندھے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں خواجہ آصف نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان



