ابوظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کےپیش نظر انگلینڈکرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے برطانوی حکومت سے رابطہ کیا ہے،جس کے بعد ابو ظہبی میں شیڈول پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان ون ڈے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔


