اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بحران کے خاتمے کے لیے پاکستان کی جانب سے بھرپور سفارتی کردار ادا کرنے کا عزم ظاہر کر دیا ہے۔