اسلام آباد / انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ایک اہم ٹیلی فونک مکالمہ ہوا ہے جس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری حالیہ بحران اور بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں آگ بھڑکنے کا خدشہ: شہباز شریف اور طیب اردوان کا ہنگامی رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت
RELATED ARTICLES


