اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مریخ پر موجود پانی کے بڑے حصے کے غائب ہونے کی وجہ شدید مقامی طوفان اور اوپری فضا میں پانی کے بخارات کا خلا میں نکل جانا ہے۔ سائنسی جریدے ‘کمیونیکیشن ارتھ اینڈ انوائرنمنٹ’ میں شائع تحقیق کے مطابق، یہ دریافت ماضی …


