گوجرانوالہ(29 مارچ 2026): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے مراکش کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر قاصد علی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق



