لبنان (نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان نے ایرانی سفیر کو اتوار تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق لبنان نے ایرانی سفیر کی منظوری واپس لے لی ہے اور انہیں نان گراٹا قرار دیا ہے اور انہیں اتوار تک لبنان چھوڑنے کا حکم دیا ہے، وزارت خارجہ نے منگل



