تہران، بیروت، واشنگٹن: (اوصاف نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ بھی جنگ میں شامل ہو گیا، اسرائیل پر راکٹ داغ دیئے، جس کے بعد بیروت اور تہران میں دھماکے سنائی دیئے، دوحہ اور دبئی میں آج پھر دھماکے ہوئے ہیں، ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے […]


