لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)سیف سٹی کے عملے نے لڑکی کو ہراساں کرنے کی شکایت پر جدید ٹیکنالوجی کی بدولت کارروائی کرکے ملزم کو فوری گرفتار کرلیا۔ ہراسانی کی شکار ایک 16 سالہ لڑکی نے سیف سٹی کی نیکسٹ جنریشن سیفٹی ایپ کے (Anonymous Chat) اینونیمس چیٹ فیچر کے ذریعے بتایا تھا کہ ایک لڑکا اسے The post لاہور،سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار appeared first on Pak Media News.



