مصنف: رانا امیر احمد خاں قسط: 345پاکستان کا ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کامختصر جائزہ راقم نے اپنی ناقص فہم اور زندگی بھر ایک سیاسی و سماجی کارکن ہونے کے ناطے پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک جائزہ سطور بالا میں اپنے نقطہ نظر اور ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے کہ وطن عزیز میں ہم پاکستانی من حیث القوم علم و ٹیکنالوجی اور. .. ۔
قومی تعمیر و ترقی کے لیے ضروری ہے لمبی پلاننگ کی جائے، ایک دوسرے پر الزام تراشیاں وکیچڑ اچھالنے اور حکومتوں کو گرانے سے احتراز کریں
RELATED ARTICLES



