قلعہ عبداللہ( پی ایم این)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما دولت خان کو قلعہ عبداللہ کے علاقے پیر علیزئی بازار میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق دولت خان کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، لاش ٹراما سینٹر مئی زئی اڈہ منتقل کر دی گئی ہے The post قلعہ عبداللہ، موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ،ضلعی رہنمااے این پی دولت خان قتل appeared first on Pak Media News.



