نجف: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے باعث عراق کی فضائی حدود 9 رمضان سے بند ہیں، فضائی حدود کی بندش کے سبب سینکڑوں پاکستانی زائرین واپسی کے منتظر ہیں جنہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عراق میں موجود پاکستانی زائرین کا کہنا ہے کہ کربلا میں موجود پاکستانیوں میں



