(24 نیوز)یو اے ای نے اپنی فضائی حدود ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، اماراتی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی نے پریس بریفنگ میں اماراتی پالیسی پر مبنی پیغام دے دیا۔