لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ فخر زمان نے یہ کارنامہ پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں کیا جو قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز کے درمیان کھیلے جا رہے ہیں۔ فخر زمان نے پاکستان



