جزا سزا سے کہیں ماورا ہے میرا عملیہ کار عشق مسلسل گناہ تھوڑی ہےاس زندہ شعر کے خالق کو یوں آسانی سے ملتان میں مل لینا آسان نہ ہوتا اگر جناب محسن شکیل اپنی بیٹی کو ملنے کوئٹہ سے ملتان نہ آئے ہوتے۔