مسقط: عمان ایئر نے خطے میں جاری فضائی حدود کی بندش کے باعث متعدد بین الاقوامی اور علاقائی پروازوں کی عارضی معطلی کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاری کردہ سفری ہدایت نامے میں عمان ایئر نے تصدیق کی کہ دبئی، بحرین، دوحہ، کویت، کوپن ہیگن، بغداد اور خصب کے لیے
عمان ایئر کا متعدد بین الاقوامی اور علاقائی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان
RELATED ARTICLES



