میں یہ نہیں کہتا ثاقب چدھڑ قصور وار نہیں، اس کا سب سے بڑا قصور یہ ہے وہ عورت نہیں ہے، یہ معاشرہ بڑا”زنان پسند“ ہے، عورت کارڈ یہاں آج سے نہیں کھیلا جا رہا ، اب بھی ایک مرد نہیں ہارا عورت کارڈ جیتا ہے، ہماری کچھ عورتوں کو جو حقوق ہمارے دین اسلام نے نہیں دئیے ہم نے وہ بھی انہیں دے دئیے وہ پھر بھی خوش نہیں ہیں، پہلے وہ صرف مردوں کی برابری. .. ۔



