لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی بہترین اور جرات مندانہ خارجہ پالیسی کی بدولت آج عالمی سیاست کا محور بن چکا ہے۔
عسکری و سیاسی قیادت کی بصیرت سے پاکستان کا وقار بلند،آج دنیا ہمیں ایک مضبوط ثالث کے طور پر تسلیم کر رہی ہے: حافظ طاہر اشرفی
RELATED ARTICLES



