عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1. 15 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 94. 15 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس کی قیمت میں 1. 06 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 91. 50 فی بیرل



