بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رفائل ماریانو گروسی سے ملاقات کی، اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ عالمی امن کے لیے جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی ضروری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی وزیر خارجہ



