(24 نیوز )صوتی آلودگی کو اعصابی بیماری ’’پارکنسن ‘‘ کو بڑھانے کی وجہ قرار دیا گیا ہے ، نئی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف ایک گھنٹہ حد سے زیادہ شور میں رہنا پارکنسنز کی بیماری (رعشہ) کی علامات کو مزید بڑھا سکتا ہے، چین میں محققین نے ایسے چوہوں پر تحقیق کی جو پارکنسنز بیماری کے ابتدائی مرحلے میں تھے، یہ ایک بڑھتی ہوئی اعصابی. .. ۔



