بھاگ ناڑی/کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھاگ ناڑی میں کم عمر لڑکی کے اغوا کے دلخراش واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری اور بچی کی بازیابی کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ معاون برائے داخلہ حکومتِ بلوچستان، بابر یوسفزئی کے مطابق وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس بلوچستان. ..



