(ویب ڈیسک)معروف بلوچ رہنما شفیق الرحمن مینگل نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔