ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بجٹ منظورکروانےکے لیےگرین سگنل دے دیا ہے، بعض قابل عمل نکات پر تکنیکی کمیٹیاں مشاورت جاری رکھیں گی