ڈی آئی خان (نیوز ڈیسک) شیر افضل مروت نے الزام لگایا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری محکموں میں کرپشن عروج پر ہے اور بھرتیاں میرٹ کے بجائے پیسوں پر کی جارہی ہیں۔ ڈی آئی خان میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ کابینہ کی تشکیل میں تاخیر اور وزارتوں کی مبینہ فروخت



