کوئٹہ (ڈیلی قدرت نیوز) پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے خرم ایجنسی(وزیرستان)کے حملے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ عصمت اللہ بنگلزئی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کے دفاع اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کانذرانہ دینے والے شہدا ہمارے قومی ہیرو ہیں جن کی …


