پیپلز پارٹی نے جنرل پرویز مشرف ”رجیم“ کے خاتمے کے بعد سندھ میں اپنی حکومت قائم کی اور اب تک سندھ پر پیپلز پارٹی ہی حکمران چلی آ رہی ہے. ویسے تو پیپلز پارٹی 1971ء میں سندھ پر حکمران بنی اور”مختصر وقفوں“ کے علاوہ پیپلز پارٹی ہی سندھ پر حکمرانی کر رہی ہے، مگر اسے ”کراچی کا کنٹرول“ سونپا نہیں …۔


