سوات () شکردرہ میں پیش آنے والے واقعے پر ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تھانہ شکردرہ کے ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس ایچ او اور محرر کو معطل کرکے کلوز ٹو لائن کر دیا ہے۔ سوات پولیس کے مطابق معطل اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا بھی آغاز. ..



