اکثر افراد جب پوری توجہ سے کسی بات یا آواز کو سننے کی کوشش کرتے ہیں تو غیر ارادی طور پر آنکھیں بند کرلیتے ہیں۔ ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ بینائی دماغ کا دھیان بھٹکاتی ہے اور آنکھیں بند کرنے سے دماغ کو سننے میں مدد ملتی ہے۔ مگر یہ خیال درست نہیں۔ یہ. .. The post شور میں آنکھیں بند کر کے سونا بےفائدہ ہے، ماہرین appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



