پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی انجری کی حقیقت کے بارے میں اسپورٹس فیزن نے سب بتا دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسپورٹس فزیشن ڈاکٹر عماد نے بتایا کہ میرا اتفاق ہوا تھا لاہور قلندرز کی اکیڈمی جانے کا جہاں شاہین آفریدی کی فٹنس پر کام ہورہا تھا، وہ کہہ رہے […]


