پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں 49 کھلاڑیوں کو کیمپ میں مدعو کیا ہے جس میں 22 کھلاڑی ٹیسٹ اور 27 کھلاڑیوں کو ون ڈے اور ٹی 20 کیمپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ وائٹ بال. .. The post شاہین آفریدی کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا، وجہ کیا بنی؟ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



