کراچی: سینئر اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اگر شان شاہد پھٹی ہوئی ٹی شرٹ بھی پہن لے گا تو اس میں وہ دور سے آتا ہوا ہیرو نظر آئے گا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہمارے مہمان‘ میں بات کرتے ہوئے اداکارہ ریشم نے کہا کہ پاکستانی ہیروئنز کی اگر بات کی جائے



