آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 13 ہزار 300 روپے مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام […]The post سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا ہوشرباء اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.


