کراچی( کامرس ڈیسک) ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 11 ہزار روپے کمی سے 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہوگئی۔ اس کے علاوہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت



