پشین/برشور: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشین کے علاقے برشور میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بلوچستان کا امن اور خوشحالی ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور وہ کسی بھی دباؤ میں آئے بغیر صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں ترقیاتی مشن جاری رکھیں گے۔
“سوشل میڈیا سے مرعوب ہوں گا نہ کسی کی بلیک میلنگ میں آؤں گا”: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
RELATED ARTICLES



