سوات () ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ریسکیو 1122 سوات کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دریائے سوات اور دیگر تفریحی و حساس مقامات پر حفاظتی اقدامات کے تحت مختلف مقامات پر واٹر پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں، جہاں چوبیس گھنٹے. ..
سوات: دریائے سوات کے حساس مقامات پر ریسکیو 1122 ہائی الرٹ، واٹر پوائنٹس قائم
RELATED ARTICLES



