کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر نے کہا ہے کہ سمندری وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، کیونکہ سمندروں کے تحفظ کے بغیر پائیدار ترقی، ماحولیاتی توازن اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کا تصور ممکن نہیں۔ سمندروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے. ..
سمندری وسائل کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، پائیدار ترقی اسی سے ممکن ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
RELATED ARTICLES



