اسلام آباد: گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ایک اہم سفارتی ملاقات کے دوران گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کے درمیان صوبے کی معاشی صورتحال اور نوجوانوں کے مستقبل سے متعلق امور پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
سفارتی روابط میں تیزی: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور امریکی ناظم الامور کے مابین اہم بیٹھک، بڑے فیصلے
RELATED ARTICLES



