ریاض: پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ 24گھنٹے شہریوں کی مدد کے لیے متحرک ہے۔ ترجمان کے مطابق خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ریاض میں سفارتخانہ اور جدہ میں قونصلیٹ مکمل فعال ہے جہاں پاکستانی شہری بالخصوص عمرہ زائرین اورپھنسے افراد ہر ممکن معاونت حاصل کر سکتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ فوری رہنمائی کیلئے […]










