( انور عباس)بائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔