لاہور: سرکاری محکموں کی نگرانی کے لیے قائم کردہ سی ایم آئی ٹی (چیف منسٹر انسپکشن ٹیم) کے لیے 98 کروڑ 84 لاکھ روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل اس منصوبے کے لیے 70 کروڑ روپے […]The post سرکاری محکموں کی نگرانی کیلئے قائم فورس کے بجٹ کی منظوری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.









