قلم قرطاس اور تلوار تحریر: شیخ اعجاز افضل مانچسٹر پاکستان بن گیا ہے مرکز نگاہ ۔ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر لگ چکی ہیں ۔ پاکستان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔اسلام آباد میں چار ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس شروع ہو چکا ہے ۔ یہ اجلاس نائب وزیر اعظم The post ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر! appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



