اسلام آباد: پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) نے اعلان کیا ہے کہ PTF کی نیشنل ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر اور سابق قومی چیمپئن سارہ منصور کو اولمپک سولیڈیریٹی اسکالرشپ کے تحت باوقار انٹرنیشنل کوچنگ اینرچمنٹ سرٹیفکیٹ پروگرام (ICECP) 2026-2027 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ آئی سی ای سی پی پروگرام، جس کا اہتمام یونیورسٹی آف ڈیلاویئر نے. .. The post سارہ منصور آئی سی ای سی پی پروگرام 2026-2027 کے لیے منتخب appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



