اے خاصہ¿ خاصان ِ رُسُل وقتِ دعا ہےامت پہ تری آ کے عجب وقت پڑا ہےمولانا الطاف حسین حالی نے اس شعر میں جو التجا کی ہے، یہ اس وقت شاید کرہ¿ ارض کے سب مسلمانوں کے دل کی آواز ہے۔