نوکنڈی (ڈیلی قدرت نیوز) نیشنل پارٹی چاغی نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے ریکوڈک پروجیکٹ کی انتظامیہ(آر ڈی ایم سی)پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنر فانڈیشن کے قیام کا مقصد مقامی نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا تھا، مگر آج سینکڑوں تربیت یافتہ نوجوان ملازمتوں کے انتظار میں مایوسی کا شکار ہیں۔ بیان …


