پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل ہوئی جبکہ گزشتہ ہفتے پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے ذریعے مجموعی طور پر ایک ارب روپے سے زائد آمدن حاصل کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب نے اس کارکردگی کو مثبت عوام دوست پالیسیوں اور موثر انتظامی اقدامات کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے ریلوے انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی ان کا. .. ۔
ریلوے میں اپ گریڈیشن، سفر بھی محفوظ بنائیں
RELATED ARTICLES



