تہران : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا، دن اور تقریب کی تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ایرنی نیوز ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کو بہت بڑی یادگاری تقریب کے بعد مقدس شہر مشہد میں […]


