اسلام آباد (27 مارچ 2026): روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں کو روشن ڈیجیٹل



