(ویب ڈیسک)معروف یوٹیوبر رجب بٹ اپنی حالیہ شادی اور متنازع بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کر رہے ہیں، اب معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے بھی رجب بٹ پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’فتنہ‘ قرار دیا ہے۔
رجب بٹ کے راز کھولے تو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے:ذوالقرنین سکندر کے سنگین الزامات
RELATED ARTICLES



